உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بریک کے بعد پہلی بار خود سے 15 سال چھوٹے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال سے ملیں سشمتا سین

    الی ووڈ اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) نے حال ہی میں اپنے طویل مدتی بوائے فرینڈ روہمن شال (Rohman Shawl) کے ساتھ بریک اپ کا اعتراف کیا تھا ۔ تاہم وہ اب بھی روہمن کی اچھی دوست ہیں ۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سشمتا نے واضح طور پر کہا تھا کہ ان کا بریک اپ بہت پہلے ہوگیا تھا ، لیکن وہ دوست تھے اور دوست رہیں گے۔