உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشمتا سین نے بھابھی چارو اسوپا کی گودبھرائی میں جھولی بھر بھر لٹایا پیار، دیکھیں بیبی شاور کی خوبصورت تصاویر

    سشمتا سین (Sushmita Sen) کی بھابھی اور ٹی وی اداکارہ چارو اسوپا (Charu Asopa) جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ یعنی سشمتا سین کے بھائی راجیو سین کے گھر جلد ہی کلکاریاں گونجنے والی ہیں۔