உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Taapsee Pannu نے ساڑھی میں فلانٹ کیا غضب کا لک، دیا یہ بڑا پیغام

    Taapsee Pannu glamorous look: تاپسی پنو نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر (Taapsee Pannu Latest Photos) شیئر کی ہیں۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ ساڑھی میں نظر آرہی ہیں اور زبردست پوز دے رہی ہیں۔ تاپسی نے نہ صرف خوبصورت لک دکھایا بلکہ لوگوں کو ایک متاثر کن پیغام بھی دیا۔