ممبئی : تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے مشہور ہوئی اداکارہ منمن دتہ شو کے ساتھ ہی اپنی ذاتی زندگی زندگی کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ منمن دتہ پچھلے سال لگاتار کچھ تنازعات میں گھری تھیں ۔ منمن دتہ کسی نہ کسی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن ان تمام خبروں کے درمیان منمن دتہ اپنے تازہ لک بھی چرچا میں ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر منمن دتہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا زبردست لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @mmoonstar)