اداکارہ مونیکا بھدوریا کی ان اندیکھی گلیمرس اور بولڈ تصاویر کو دیکھ کر آپ بھی کہہ پڑیں گے OMG!
ٹی وی سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ (Taarak Mehta Ka Ooltah Chashmah) کی اداکارہ مونیکا بھدوریا (Monika bhadoriya) مدھیہ پردیش کے گوالیار کی رہنے والی ہیں ۔ انہیں شروع سے ہی تھئیٹر کا شوق ہے اور وہ اسی شوق کیلئے ممبئی آئی ہیں ۔

ٹی وی سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ اس سال یاہو کی سرچ لسٹ میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا ٹی وی سیریل بنا ہے ۔ اس شو کے سبھی کردار ناظرین کو کافی پسند آتے ہیں ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram

تیرہ سالوں سے ٹی وی پر آرہے اس شو میں باگا کی محبوبہ کے طور پر نظر آئی باوری یعنی اداکارہ مونیکا بھدوریا کے انوکھے انداز کو بھی ناظرین نے کافی پسند کیا ۔ تصویر: @monika_bhadoriya/Instagram

حالانکہ مونیکا اب اس شو کو الوداع کہہ چکی ہیں ۔ مونیکا نے کئی سالوں تک اس شو میں باگا کی گرل فرینڈ باوری کا کردار نبھایا تھا ۔ خبر تھی کہ انہوں نے میکرس سے کچھ اختلافات کے بعد یہ شو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ تصویر :@monika_bhadoriya/Instagram

لیکن مونیکا نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے یہ شو اختلافات کی وجہ سے نہیں بلکہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے چھوڑا ہے ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram

اداکارہ مونیکا بھدوریا مدھیہ پردیش کے گوالیار کی رہنے والی ہیں ۔ انہیں شروع سے ہی تھئیٹر کا شوق ہے اور وہ اسی شوق کیلئے ممبئی آئی ہیں ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram

بتادیں کہ مونیکا اپنی خوبصورتی کیلئے مس ایم پی کا خطاب بھی جیت چکی ہیں ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram

اپنے اسی خطاب کے بعد سے ہی مونیکا کو ماڈلنگ کے آفر ملنے لگے تھے اور وہ 2010 میں ممبئی آگئیں ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram

مونیکا بھدوریا تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے علاوہ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ، اس پیار کو کیا نام دوں اور سجدہ تیرے پیار میں جیسے شوز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ تصویر : @monika_bhadoriya/Instagram