உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے شوہر کے ساتھ شیئر کی خاص لمحات کی رومانٹک تصویر ، بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز

    ٹی وی کے مشہور شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ (Taarak Mehta Ka Ooltah Chashmah) کی ریٹا رپورٹر (Rita Reporter) یعنی پریا آہوجا (Priya Ahuja) ان دنوں اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ مالدیپ میں ہیں ، جہاں سے ان کا بولڈ انداز سرخیوں میں چھایا ہوا ہے ۔