تبو (Tabu) اور اجے دیوگن (Ajay Devgn) کو ہمیشہ سے ہی 90 کی دہائی کی آن اسکرین جوڑیوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ دونوں نے ایک ساتھ کئی بلاک بسٹر میں اداکاری کی ہے۔ دونوں بہت اچھے دوست بھی ہیں۔ اجے دیوگن کے ساتھ، تبو نے وجے پتھ (1994)، حقیقت (1995)، ٹچھک (1999)، درشیم (2015)، گول مال اگین (2017) اور دے دے پیارے دے (2019) جیسی فلموں میں اداکاری کی ہے۔