اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان کے لاڈلے تیمور علی خان بنے شیف، گھر فیملی کیلئے بنائی لاجواب ڈش، لوگ بولے یہ۔۔۔

    تیمور علی خان کی یہ کیوٹ تصویر ماں کرینہ کپور نے انے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ کوکیز کے ذریعے تیمور نے اپنی فیملی کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔ اس تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے کرینہ نے لکھا، ایک ہی فریم میں میرے لڑکے۔ ویسے کافی خوبصورت نظر آرہے ہیں۔ کرینہ نے اس کے ساتھ #ChefTim #FavouriteBoys ہیش ٹیگ کا استعمال کیا ہے۔