Mandira Bedi Fashion Tips: گلابی شیڈ کی اس ریشم کی کانجیورام ساڑی کو مندرا نے بہت عمدہ انداز میں پہنا ہے۔ ساڑھی کو گلیمرس اور بولڈ لک دینے کیلئے مندرا نے کٹ آستین والا بلاؤز پہنا ہوا ہے اور انہوں نے کانوں میں جھمکا بھی کیری کیا ہے۔ (Image- Instagram/mandirabedi)