உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے چکمدار بلیک ڈریس میں اپنی ان تصاویر سے مچایا تہلکہ ، نظر آیا گلیمرس انداز ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    ساوتھ انڈین سنیما کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنی اداکاری کے علاوہ خوبصورتی کیلئے بھی مشہورہیں ۔ ہندی کے علاوہ کئی ساوتھ انڈین فلموں میں نظر آچکیں اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے لکس کے ان کے فینس دیوانے ہیں ۔