உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تمنا بھاٹیہ سے کاجل اگروال تک، نارتھ انڈیا کی یہ 10 اداکارہ کر رہی ہیں ساوتھ انڈین سنیما پر راج

    North Indian Actresses: ساوتھ انڈین فلموں (South Indian Films) کی اداکارہ میں کئی ایسی ہیں، جو ساوتھ انڈیا یا اس ریاست کی مقامی باشندہ نہیں ہیں بکہ وہ شمالی ہندوستان یا دیگر ریاستوں سے تعلق رکھتی ہیں، لیکن اپنی اداکاری اور گلیمرس کے دم پر ان اداکارہ نے انڈسٹری میں بڑا نام کمایا ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی 10 ساوتھ انڈین اداکارہ (South Indian Actresses) کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو شمالی ہندوستان سے ہیں، لیکن انہوں نے ساوتھ انڈین فلموں میں زبردست اداکاری کی ہے۔