تمنا بھاٹیا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ تمنا سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور ہر روز اپنی پوسٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں تمنا بھاٹیہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔ (Photo:@tamannaahspeaks/Instagram)