اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شادی کی خبروں کے درمیان اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا ویڈنگ لک وائرل، لہنگے میں آئیں نظر

    Tamannaah Bhatia Wedding look: تمنا کی شادی والے لہنگے لک کی یہ تصاویر اس وقت سامنے آئی ہیں جب ان کا نام بھی ایک بزنس مین کے ساتھ شادی کے لیے سامنے آیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ باہوبلی اداکارہ جو کہ گزشتہ کئی دنوں سے اپنے فیشن ایبل لک کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، حال ہی میں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے دلہن بننے کا ذہن بنا لیا ہے اور جلد ہی وہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

    تازہ خبر