تمل سنیما میں کام کرنے والی اداکارہ شالو شمو اپنے بولڈ اور ہاٹ انداز کیلئے اکثر چرچا میں رہتی ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 2
اداکارہ شالو اس بولڈ اور ہاٹ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 3
تمل ناڈو کی اداکارہ شالو (Shalu Shamu) ان دنوں اپنے ایک فوٹو شوٹ کو لیکر چرچا میں بنی ہوئی ہیں کیونکہ انہوں نے یہ فوٹو شوٹ ٹاپ لیس ہوکر کروایا ہے۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 4
شالو کی یہ تمل ناڈو کے متوکنڈو میں ایک ریزارٹ میں کلک کی گئی ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 5
ان تصویروں میں شالو نے ریڈ رنگ کی ایک لانگ اسکرٹ پہنی ہوئی ہے اور اوپر انہوں نے چھوٹے پھولوں کا گلدستہ لے رکھا ہے۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 6
سوشل میڈیا پر ان کی یہ تصویریں کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ وہیں لوگ کمینٹ کرکے رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 7
اداکارہ کی ان تصویروں کو کچھ لوگ انہیں ٹرول کرنے لگے تو وہیں ان کے فینس نے یہ تصویریں پسند بھی کی ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 8
آپ کو بتادیں کہ شالو کئی بڑے ایکٹرس کی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ انہوںنے سوا کارتی کین کی سال 2019 کی فلم مسٹر لوکل میں کام کیاہے۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 9
شالو کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں۔ (Instagram/@shalushamu)
11/ 10
آپ کو بتادیں کہ شالو کئی بڑے ایکٹرس کی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ انہوںنے سوا کارتی کین کی سال 2019 کی فلم مسٹر لوکل میں کام کیاہے۔ (Instagram/@shalushamu)