اداکارہ کاجول کی بہن تنیشا مکھرجی نے بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی بہن اور اجے دیوگن کی سالی تنیشا مکھرجی کافی سرخیوں میں ہیں ۔ دراصل سوشل میڈیا پر انہوں نے اپی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس کے بعد فینس کے درمیان وہ موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی بہن اور اجے دیوگن کی سالی تنیشا مکھرجی کافی سرخیوں میں ہیں ۔ دراصل سوشل میڈیا پر انہوں نے اپی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس کے بعد فینس کے درمیان وہ موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ (Image: Instagram)

تنیشا مکھرجی نے بکنی میں کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس میں وہ سمندر کنارے فلاور پرنٹ بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے فینس کو بتایا کہ انہیں پرانے دنوں کی یاد آرہ ہے جب وہ ڈائیونگ کرنے جاتی تھیں اور آس پاس کا نظارہ بھی کافی شاندار ہوتا تھا ۔ (Image: Instagram)

خیال رہے طویل عرصہ سے تنیشا مکھرجی بڑے پردے سے دور ہیں ۔ وہ لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں ، لیکن فینس کو وقتا فوقتا اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

انہوں نے بگ باس سیزن سات میں شرکت کی تھی ۔ اس دوران نتیشا ، ارمان کوہلی کے ساتھ اپنے معاشقہ کو لے کر کافی سرخیوں میں تھیں ۔ (Image: Instagram)

ایسا بھی کہا جارہا تھا کہ دونوں بگ باس سے باہر آنے کے بعد شادی کریں گے ، لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ (Image: Instagram)

ایسا بھی بتایا جاتا ہے کہ شو سے باہر نکلتے ہی تنیشا اور ارمان کا رشتہ ختم ہوگیا تھا ۔ (Image: Instagram)

نتیشا مکھرجی نے ہندی کے علاوہ تمل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے ، لیکن وہ لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں ناکام رہیں ۔ (Image: Instagram)

بتادیں کہ نتیشا مکھرجی نیل این نکی ، سرکار ، ٹینگو چارلی جیسی فلموں میں بطور اداکارہ کام کرچکی ہیں ، لیکن ان کی قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا ۔ (Image: Instagram)