உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تارا ستاریہ کے 26 ویں یوم پیدائش پر دیکھئے ان کی اب تک کی 10 سب سے گلیمرس تصاویر

    تارا ستاریہ (Tara Sutaria) بہت ہی باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنی گائیکی، اداکاری اور خوبصورتی سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ انہوں نے بہت ہی خوبصورت گانے بھی گائے ہیں۔ تارا ستاریہ اب تک دو بڑی فلمیں ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ اور ’مرجاواں‘ میں نظر آچکی ہیں۔