உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تارا ستاریہ کا گھر کے باہر نظر آیا خاص انداز، کیارا اور دشا کے ساتھ ان اداکاراؤں کے لک نے بٹوری سرخیاں

    تارا ستاریہ (Tara Sutaria) ، دشا پٹانی اور جھانوی کپور سمیت کئی اداکاراؤں کو پاپرازیوں نے ممبئی اور اس کے آس پاس دیکھا۔ ہر ایک اداکارہ کسی نہ کسی کام سے گھر سے باہر تھیں۔ ان اداکاراؤں نے اپنے شاندار لباس سے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔