உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تارا ستاریا نے بہن پیا ستاریا کے ساتھ شیئر کی سال پرانی تصویر، بولیں- ‘کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں‘

    تارا ستاریا (Tara Sutaria) نے اپنے انسٹا گرام پر بہن پیا اور دوست مشال کے ساتھ ایک فوٹو شوٹ شیئر کی ہے۔ تصویر دو تصویر کا کولاز ہے، جس میں 22 سال پرانی تصویر کے ساتھ آج کی تصویر دکھایا گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں۔