உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Teachers Day 2021: ’بلیک‘ سے ’ہچکی‘ تک، ’ٹیچرس- اسٹوڈنٹ کے درمیان بہترین بانڈنگ دکھاتی ہیں یہ فلمیں

    آج یوم اساتذہ (Teachers Day 2021) ہے۔ اس موقع پر سبھی طلبا اپنے اساتذہ کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ایسی فلموں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جن میں استاد-شاگرد کی روایت کے درمیان اسٹرانگ بانڈ دکھایا گیا ہے۔