آپ کو بتا دیں کہ دیپکا ککڑ نے 22 فروری 2018 کو اسلام قبول کرتے ہوئے اداکار شعیب ابراہیم کےساتھ نکاح کر لیا تھا۔ دیپکا اور شعیب 2015 سے رلیشن شپ میں تھے۔ شادی کے بعد دیپکا نے اپنا نام بدل کر فیضہ رکھ لیا تھا۔ حالانکہ وہ مداحوں کے درمیان دیپکا نام سے ہی مشہور ہیں۔