ٹی وی کی ان مشہور اداکاراوں نے ساڑی میں ڈھایا قہر ، فینس ہوئے دیوانے ، دیکھئے تصاویر
ٹی وی کی ان مشہور اداکاراوں نے ساڑی پہن کر قہر ڈھایا ۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
News18 Urdu | Dec 04, 2020 08:45 PM IST
2/ 5

اداکارہ ایریکا فرنانڈیز بخوبی جانتی ہیں کہ ساڑی پہن کر روایتی ٹی وی بہو اوتار میں کس طرح قہر ڈھایا جاتا ہے ۔
5/ 5

اداکارہ حنا خان جو بھی پہنتی ہیں ، ان میں وہ کافی پرکشش نظر آتی ہیں ۔ تاہم روایتی لباس میں ان کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔