உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    محمد اظہرالدین کے بیٹے کی دلہن بنیں گی ثانیہ مراز کی بہن، دسمبرمیں ہوگی شادی

    ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا جلد ہی ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے محمد اسد کی دلہن بنیں گی۔ طویل وقت سے چلی آرہی دونوں کی شادی کی افواہوں کواب خود ثانیہ مرزا نےاعتراف کرلیا ہے۔