உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سامنتھا اکینینی کی اسٹائلش تصاویر پر فینس ہوئے فدا ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    ساوتھ سنیما کی مشہور اداکارہ اور The Family Man 2 میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ سامنتھا اکینینی (Samantha Akkineni) اپنی خوبصورتی اور اسٹائلش لک کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ سامنتھا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس کو ان کے فینس بھی جم کر پسند کرتے ہیں ۔