உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سالگرہ اسپیشل: بھوجپوری اداکارہ رانی چٹرجی اپنی ان 10 تصویروں سے انٹرنیٹ پر ڈھا رہی ہیں قہر

    رانی چٹرجی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔ ان کے ذریعہ شئیر کی گئیں بہت ساری تصویریں آج ان کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔