உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جھانوی کپور نے اپنی ان 10 تصاویر سے لگایا گلیمر کا تڑکا، دیکھئے اداکارہ کا الگ الگ انداز

    Janhvi Kapoor Viral Photos: جھانوی کپور آئے دن اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنے چاہنے والوں کے لئے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا جاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو جھانوی کپور کی کچھ ایسی ہی 10 تصاویر دکھا رہے ہیں، جو انہوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔