உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی ان 6 اداکاراوں کو 'Body Shaming' کا کرنا پڑا تھا سامنا ، ایک نام جان کر چونک جائیں گے آپ

    بالی ووڈ کے کئی سلیبریٹیز نے باڈی شیمنگ (Body Shaming) کا سامنا کیا ہے ۔ وہ زیادہ موٹے یا پھر پتلے ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں آگئے تھے ۔ ان میں ایشوریہ رائے (Aishwarya Rai Bachchan) ، ودیا بالن (Vidya Balan) ، الیانا ڈی کروز (Ileana D'Cruz) جیسی اداکارائیں بھی شامل ہیں ۔