உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے ایک کے بعد ایک اپنی بولڈ تصاویر سے مچایا تہلکہ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب ٹی وی کی مشہور اداکارہ ردھما پنڈت (Ridhima Pandit) نے اپنی بوڈ تصویریں شیئر کی ہوں ۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی مرتبہ اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرچکی ہیں ۔