ٹی وی اداکارہ آشکا گوراڈیا گزشتہ کچھ دنوں سے اداکاری سے دور ہیں ، لیکن سوشل میڈیا پر وہ کافی سرگرم ہیں ۔ آئے دن ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی ، ناگن ، بھارت کا ویر پتر ۔ مہارانا پرتاپ ، بگ باس اور خطروں کے کھلاڑی جیسے بڑے شوز میں نظر آچکیں آشکا فٹنس پر بہت توجہ دیتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aashkagoradia