بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما ان دنوں اپنی کچھ بولڈ تصاویر کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ نیہا نے اپنے انسٹاگرا، اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔ تصویروں میں نیہا نے آسمانی رنگ کی بولڈ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔ Instagram @nehasharmaofficial)