اداکارہ مونالیسا کی ان دلکش اداوں سے نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ان کے فینس ، دیکھیں تازہ تصاویر
بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Monalisa) آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز قابل دید ہوتا ہے ۔

بڑے پردے سے چھوٹے پر اپنی اداکاری کا جادو بکھیر چکیں اداکارہ مونالیسا آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز قابل دید ہوتا ہے ۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ان کی کچھ نئی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا دلکش انداز نظر آرہا ہے ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کی ان تصویروں میں ان کا دلکش انداز دیکھ کر فینس اپنی نظریں تصویروں پر سے نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کی ان تازہ تصویروں کو سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

ان تصویروں کو خود مونالیسا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر اب تک لاکھوں لائیکس مل چکے ہیں ۔ ساتھ ہی لوگ ان کی تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی کافی تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

بتادیں کہ مونالیسا انسٹاگرام پر آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے چاہنے والوں سے مسلسل وابستہ رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کو انسٹاگرام پر 43 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا بھلے ہی اب بھوجپوی پردے پر کم نظر آتی ہوں ، لیکن آج بھی ان کا نام بھوجپوری فلم دنیا کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شمار ہوتا ہے ۔ تصویر : साभारः Instagram @aslimonalisa