உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ شمع سکندر نے پار کی بولڈنیس کی حد، بکنی میں ڈھایا قہر، فینس نے کہہ دی ایسی بات

    Shama Sikander Viral Photos: ٹی وی اداکارہ شمع سکندر نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں سمندر کنارے بکنی پہلے بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصاویر میں شمع سکندر کا سلم اور ٹونڈ فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔