உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چنکی پانڈے کی بھتیجی الانا کی بولڈ تصویریں ہوئیں وائرل، سوشل میڈیا پر مچ گئی ہلچل

    بالی ووڈ کے قدآور اداکار چنکی پانڈے کی بھتیجی الانا پانڈے (Alanna Panday) ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ الانا ان دنوں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔