گلابی رنگ کی شارٹ ڈریس میں اداکارہ امائرہ دستور نے ڈھایا قہر ، تصاویر وائرل
امائرہ دستور (Amaira Dastur) کی گلابی رنگ کی شارٹ ڈریس میں کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر قیامت برپا کررہی ہیں ۔ ان تصویروں میں ہلکے میک اپ میں امائرہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

فلم پرستھانم اور میڈ ان چائنا کی اداکارہ امائرہ دستور ان دنوں اپنی تازہ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ امائرہ کی گلابی رنگ کی شارٹ ڈریس میں کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر قہر برپا کررہی ہیں ۔ ان تصویر میں ہلکا میک اپ کئے امائرہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @amyradastur93

امائرہ سوشل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں امائرہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram @amyradastur93

امائرہ کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ گلابی رنگ کی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز قابل دید ہے ۔ تصویر : Instagram @amyradastur93

ان تصویروں کو انسٹاگرام پر ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں اور مسلسل ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں اور تابڑتوڑ کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @amyradastur93

امائرہ کو انسٹاگرام پر 22 لاکھ سے زیادہ افراد فالو کرتے ہیں ، جس کی وجہ سے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @amyradastur93