உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ انوشکا شرما اور رچا چڈھا نے کچھ اس انداز میں منائی دیوالی ، تصاویر وائرل

    بالی ووڈ ستاروں کی دیوالی سلیبریشن کی تصاویر ان دنوں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں سب سے زیادہ سرخیوں میں بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) اور رچا چڈھا (Richa Chadda) کی تصویریں ہیں ۔