وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کے ماں بنتے ہی وائرل ہونے لگیں ان کی یہ تصاویر
انوشکا شرما(Anushka Shamra) نے آج (11 جنوری) کو ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اس بات کی اطلاع خود ان کے شوہر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر پوسٹ کے ذریعہ دی۔

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما(Anushka Shamra) نے آج (11 جنوری) ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اس بات کی اطلاع خود ان کے شوہر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعہ دی۔ یہ خبر آتے ہی انوشکا شرما کی کئی ساری تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں، جو ان کی پریگننسی کے دوران لی گئی تھی۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @anushkasharma)

پریگننسی کے دوران انوشکا شرما نے بیبی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @anushkasharma)

یہی نہیں پریگننسی کے دوران ایک میگزین کے لئے کیا ان کا فوٹو شوٹ چرچا کا موضوع بنا تھا۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @anushkasharma)

اب یہ ساری تصویریں ایک بار پھر سے انوشکا شرما کے ماں بننے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @anushkasharma))

واضح رہے کہ انوشکا شرما انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @anushkasharma)

انسٹا گرام پر انوشکا شرما کی تصویروں کو بے حد پسند بھی کیا جاتا ہے۔ انسٹا گرام پر انوشکا شرما کو 45 کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی تصویریں فوراً انٹرنیٹ پر وائرل ہو جاتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: تصویر کریڈٹ:Instagram @anushkasharma)

خیر، جیسے ہی انوشکا شرما کی ماں بننے کی خبر وائرل ہوئی، سوشل میڈیا پر ان کو مبارکباد دینے کی جھڑی لگ گئی۔ Instagram @anushkasharma)

واضح رہے کہ وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما 11 دسمبر 2017 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ Instagram @anushkasharma)

وہیں حال ہی میں کچھ ایسا ہوا کہ انوشکا شرما اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فوٹو گرافر (Photographer) کی کلاس لاگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس فوٹو گرافر (Photographer) نے وراٹ کوہلی کے ساتھ ان کے پرائیویٹ وقت کی تصویر کھینچ لی تھی۔ (Photo Credit- @anushkasharma/Instagram)

انوشکا نے یہ فوٹو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے یہ سب فورا بند کر دینے کی ہدایت بھی دے ڈالی۔ (Photo Credit- @anushkasharma/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) جلد ہی ماں بننے والی ہیں ، ایسے میں وہ ان دنوں اپنے حمل کی مدت کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ حال ہی میں انوشکا شرما نے بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے ایک فوٹو شوٹ کروایا تھا جو ہر طرف سرخیوں میں چھایا رہا ۔ (Image: Instagram)

اس میں انوشکا شرما بولڈ انداز میں اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئی تھیں ۔ اب انوشکا نے اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

انوشکا شرما (Anushka Sharma) نئ بیبی بمپ (Baby Bump) کے ساتھ فوٹو شوٹ (Photoshoot) کروایا ہے۔ یہ تصویریں انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ جس پر شوہر وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے بیوی انوشکا کی خوب تعریف کی ۔

وراٹ کوہلی (Virat Kohli) نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔ ان تصاویر میں وراٹ کوہلی کے ساتھ انوشکا شرما (Anushka Sharma) بھی نظر آرہی ہیں۔

انوشکا نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام سے وراٹ کوہلی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وراٹ کوہلی حاملہ انوشکا شرما کو شیرش آسن کرنے میں مدد کرتے ہوئے نظر آئے۔ (Photo:@anushkasharma/Instagram)

حاملہ انوشکا شرما کی یہ تصویر ان کے ہیئر اسٹائلسٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کیپشن میں لکھا : یہ کچھ ایسا لگ رہاہے جیسے کوئی جنرل اسپتال ہو ۔ حالانکہ دیکھا جائے تو سبھی ایک مرتبہ دھوکہ کھا جائیں گے کہ یہ تصویر کسی شوٹنگ سیٹ کی ہے یا پھراسپتال میں لی گئی ہے ۔(photo credit: instagram/@georgiougabriel)

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) ان دنوں اپنے حمل کی مدت کو انجوائے کر رہی تھیں۔ دراصل انوشکا شرما نے بیبی بمپ (Baby Bump) کے ساتھ انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا (Virat Kohli/Instagram)۔