உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونی رائے کی ان تصاویر پر آیا سیلبس کا دل، واٹربیبی بن کر مداحوں کو بنایا دیوانہ

    مونی رائے (Mouni Roy) کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک... او ٹی ٹی سے سوشل میڈیا تک، ہپر جگہ مونی رائے کا جلوہ قائم ہے۔ مونی رائے کی کچھ تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں، جسے انہوں نے چند گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ مونی رائے کی ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے بے حد پسند کر رہے ہیں۔