ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے اپنی بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا کا بڑھایا پارہ ، دیکھیں وائرل تصاویر
اداکارہ روپ درگاپال (Roop Durgapal) نے اپنے انسٹاگرام پر گوا کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان کے چاہنے والوں کو روپ کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔

بالیکا ودھو سیریل سے مشہور ہوئی اداکارہ روپ درگاپال کی کچھ تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ روپ نے اپنی ان تصویروں کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ دراصل روپ حال ہی میں گوا سے اپنی چھٹیاں گزار کر واپس لوٹی ہیں ۔ تصویر : Instagram @roop_durgapal

روپ نے اپنے انسٹاگرام پر گوا کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو اب انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان کے چاہنے والوں کو روپ کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @roop_durgapal

انسٹاگرام پر روپ کی ان تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔ بتادیں کہ روپ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کے دولاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ تصویر : Instagram @roop_durgapal

روپ درگاپال نے کلرس چینل پر دکھائے جانے والے بالیکا ودھو سیریل سے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کی تھی ۔ تصویر : Instagram @roop_durgapal

بالیکا ودھو کے بعد انہوں نے سب ٹی وی پر بال ویر ، کلرس پر سوراگنی ، سونی پر کچھ رنگ پیار کے ، اینڈ ٹی وی پر گنگا اور وارث سیریل میں بھی کام کیا ہے ۔ تصویر : Instagram @roop_durgapal