ٹی وی کی اس اداکارہ نے دکھایا اپنا ایسا دلکش انداز ، فینس ہوئے دیوانے ، تصاویر وائرل
اداکارہ سربھی چندنا (Surbhi Chandna) کی کچھ نئی تصاویرسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں سربھی کا دلکش انداز نظر آرہا ہے ۔ سربھی کی ان تصویروں پر سے ان کے چاہنے والے اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔

ایکتا کپور کے سیریل ناگن 5 میں نظر آئیں نئی ٹی وی کی ناگن یعنی اداکارہ سربھی چندنا کی نئے سال کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں سربھی کا دلکش انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سربھی کی ان تصویروں سے ان کے چاہنے والے اپنی نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @officialsurbhic

سربھی چندنا ناظرین کو لبھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں ۔ وہ اپنی تصویروں سے آئے دن سوشل میڈیا پر قہر ڈھاتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @officialsurbhic

ٹی وی کی نئی ناگن سربھی چندنا ان دنوں اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ حال ہی میں سربھی کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں وہ ویسٹرن ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ تصویر : Instagram @officialsurbhic

سربھی کا انداز ان کے چاہنے والوں کو کافی پسند آرہا ہے ۔ انسٹاگرام پر سربھی کی ان تصویروں کو اب تک لاکھوں لائیکس مل چکے ہیں اور تصویروں پر لوگ جم کر ان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @officialsurbhic

سربھی چندنا کو چھوٹے پردے پر پہلا بریک قبول ہے سیرل سے ملا تھا ۔ اس سیریل میں انہیں لیڈر اداکارہ کے طور پر منتخب کیا گیا تھا ۔ Instagram @officialsurbhic