உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے پول میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز ، شیئر کرتی ہی وائرل ہوئیں یہ تصاویر

    بالی ووڈ اسٹار عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔