بالی ووڈ میں دھمال مچانے کیلئے تیار ہے یہ اداکارہ، بکنی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، اڑ جائیں گے ہوش! دیکھئے تصاویر
Poonam Dubey Photos: گلیمرس انڈسٹری میں اپنے آپ کو ثابت کرنا جتنا مشکل ہے اتنا ہی مشکل ایک اداکارہ کیلئے بکنی پہننا ہے ، لیکن بھوجپوری اداکارہ پونم دوبے کا ماننا ہے کہ اگر آپ کی چاہت ہو تو آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں اور آپ اگر خود کفیل ہوں تو آپ اپنے دل کی سن کر اپنے کریئر کا انتخاب کرسکتے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا بولڈفوٹوشوٹ کرایاہے ، جس میں وہ بکنی میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔
پونم دوبے نے اپنے سوشل میڈیا پر بکنی کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 2
بکنی فوٹوشوٹ کی جھلکیوں میں پونم ایک دم بدلی ہوئی دکھ رہی ہیں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 3
اداکارہ تازہ فوٹوشوٹ میں کافی فٹ دکھ رہی ہیں ۔ چونکہ وہ بڑا مقام حاصل کرنے کیلئے جم میں کافی محنت کررہی ہیں، جس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 4
پونم دوبے کو لے کر یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ جلد ہی کسی بالی ووڈ فلم کا حصہ بننے والی ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے ایک خاص فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 5
ہوسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پونم اپنے بالی ووڈ پروجیکٹ کو لے کر خود ہی اعلان کریں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 6
بتادیں کہ پونم دوبے بھوجپوری فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں اور کئی بڑی فلموں میں بھی وہ نظر آچکی ہیں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)
20/ 7
ماڈلنگ اور بھوجپوری انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکیں اداکارہ پونم دوبے جلد ہی بالی ووڈ کی حسیناوں کو ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں ۔ (تصویر: پونم دوبے انسٹاگرام)