உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایسے ہوئی تھی بونی کپور اور سری دیوی کی پہلی ملاقات ، پڑھئے شادی تک کی پوری کہانی

    سال 1987 میں بونی کپور (Boney Kapoor) ایک فلم بنانے جارہے تھے ، جس کا نام مسٹر انڈیا تھا اور یہ ان کا ڈریم پروجیکٹ تھا ۔ انہیں اس فلم سے کافی امیدیں تھیں اور اس میں انہیں کامیابی بھی ملی ۔