உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کی فلم دبنگ تھری کے بعد اتنی بدل گئی بالی ووڈ کے اس ادکارہ کی زندگی ، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    اداکارہ سائی منجریکر (Sai Manjrekar) نے کہا کہ فلم دبنگ تھری میں خوشی کا میرا کردار بڑا پیارا اور معصوم ہے ، جس سے میں کافی حد تک وابستہ ہوگئی اور اس سے مجھے اپنے کردار میں ڈھلنے میں کافی مدد ملی ۔ چونکہ میں اس کی طرح ہی ہوں تو میں صرف اس کردار میں آئی اور پربھو سر ، سلمان سر اور سوناکشی سنہا کی مدد سے سب کچھ فطری طور سے ہوتا چلا گیا ۔