
نئی دہلی: ’لپسٹک انڈر مائی برقع’ دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر’ جیسی بالی ووڈ فلموں میں زبردست رول کرنے والی اداکارہ اہانا کمرا (Aahana Kumra) نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

اہانا کمرا نے کچھ دنوں پہلے ہی اپنی ایک بکنی میں تصویر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

اس کے علاوہ بھی اہانا کمرا کے ذریعہ ان کے انسٹا گرام پر کئی بولڈ تصویریں بھی شیئر کی جاچکی ہیں، جسے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

اہانا کمرا کی ان تصویروں کو انسٹا گرام پر بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ان کی تصویروں پر اب تک لاکھوں لائکس آچکے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

اتنا ہی نہیں، لوگ اہانا کمرا کی تصویروں پر کمنٹس کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی بھی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

واضح رہے کہ اہانا کمرا انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

انسٹا گرام کے ذریعہ اہانا کمرا اپنے مداحوں کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انسٹا گرام پر اہانا کمرا کو 11 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو بھی کرتے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)

حال ہی میں اہانا کمرا کو فلم ’خدا حافظ’ میں دیکھا گیا تھا، یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھی، جسے لوگوں کا بھر پور پیار ملا تھا۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @aahanakumra)