بالی ووڈ اور ساوتھ کی فلموں میں کام کرچکی اداکارہ کیارا اڈوانی (Kiara Advani) ’شیرشاہ‘ (Shershaah) کی ہٹ کے بعد رام چرن کی فلم ’آر سی 15‘(RC 15) کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں خبر آئی کہ میکرس نے اس کے بجٹ کو طے کرلیا ہے۔ رپورٹس میں اس کا بجٹ 170 کروڑ مقرر کیا گیا ہے۔ ایسے میں کیارا اڈوانی کو لے کر ان کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے شادی کرنے کے بارے میں تھا۔