உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹینا دتہ کی تازہ تصاویر نے مچایا دھمال، بلیک اینڈ وہائٹ گاون میں نظر آیا گلیمرس انداز

    ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ٹینا دتہ کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ انہیں سب سے زیادہ پہچان دلائی سیریل ’اترن‘ سے۔ اس سیریل میں انہوں نے ’اکشا‘ کا لیڈ کردار پلے کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ٹینا دتہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ٹینا دتہ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔