உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹینا دتہ نے گلیمرس کے بعد دکھایا اپنا نوترای لُک، ‘اترن‘ فیم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    ٹی وی کی پاپولر اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Datta) نے حال ہی میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ان تصاویر کے ذریعہ مداحوں کو نوراتری کی مبارکباد پیش کی ہے۔