உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ’بگ باس 15‘ میں چلے گا ان حسیناوں کے حسن کا جادو! ٹینا دتہ - ریما شیخ سمیت کئی شامل، دیکھیں تصاویر

    ’بگ باس او ٹی ٹی‘ کے ختم ہونے کے بعد ناظرین ٹی وی کے سب سے متنازعہ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کا اگلا سیزن یعنی ’بگ باس 15 (Bigg Boss 15)‘ کا انتظار کر رہے ہیں۔ شو کے میکرس زوروں سے اس کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ میکرس اس میں شرکت کرنے والے لوگوں سے بھی اپروچ کر رہے ہیں۔