اپنا ضلع منتخب کریں۔

    TMC ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Nusrat Jahan gorgeous look : ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ اور بنگالی اداکارہ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی پوسٹ وہ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہوں نے اپنا خوبصورت اور بولڈ لک دکھایا ہے اور فینس اس کو دیکھ کر فدا ہوگئے ہیں ۔

    تازہ خبر