Nusrat Jahan PHOTOS: نصرت جہاں نے سلک ساڑی پہن کر دیسی انداز میں برپا کیا قہر، گولڈن جویلری پر فینس کی نظریں مرکوز
ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ اور بنگالی اداکارہ نصرت جہاں (TMC MP And Bengali Actress Nusrat Jahan) اکثر اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ نصرت جہاں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ٹریڈیشنل لُک میں قہر برپا کر رہی ہیں۔
گرے بارڈر اور نیلے رنگ کی سلک ساڑی کے رائل لُک میں نصرت جہاں ایک دیسی ناری کی خوبصورتی کو بیان کر رہی ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 2
کان میں جھمکے، گلے میں قیمتی ہار اور ہاتھ میں موٹے کنگن جیسی گولڈن جویلری ان کے لُک کو مزید دلکش بنا رہی ہے۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 3
ہرے رنگ کی ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کھلے بال کے ہیئر اسٹائل میں نصرت جہاں بے حد خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 4
نصرت جہاں کی یہ شرماتے ہوئے مسکرانے والی ادا کو شاید ہی کوئی نظر انداز کرے۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 5
ویسے تو نصرت جہاں پر ہر طرح کے آوٹ فٹ اچھے لگتے ہیں، لیکن ساڑی میں وہ قہر برپا کرتی ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 6
Love Express فیم اداکارہ کو لوگ اداکاری اور سیاست سے زیادہ ان کی خوبصورتی کے لئے پسند کرتے ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 7
اداکارہ اپنی پرسنل لائف کو لے کر کئی دفعہ ٹرول بھی کی جاتی ہیں، لیکن اپنے خوبصورت چہرے سے خوب تعریفیں بٹورتی ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)
8/ 8
بات اگر اداکارہ کے فلمی کیریئر سے متعلق کریں تو وہ آخری بار بنگالی فلم Swastik Sanket میں نظر آئی تھیں۔ فی الحال ان کے پاس 2 پروجیکٹ ہیں۔ وہ ممتا بنرجی کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی نظر آتی ہیں۔ (PHOTO Source- Instagram)