உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ممبر پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں نے کروایا بولڈ فوٹو شوٹ ، وائرل ہوا انداز ، دیکھیں تصاویر

    ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں (Nusrat Jahan Ruhi) نے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصویریں شیئر کی ہیں ۔ بلیک برالیٹ اور بلیک جینس پہن کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی دوست ممی چکرورتی (Mimi Chakraborty) نے بھی اس فوٹو شوٹ پر کمنٹ کیا ہے ۔